مجبوری نہیں شوق کے تحت گلوکاری کررہی ہوں‘ صنم ماروی
تازہ ترین : 1
مجبوری نہیں شوق کے تحت گلوکاری کررہی ہوں‘ صنم ماروی

مجبوری نہیں شوق کے تحت گلوکاری کررہی ہوں‘ صنم ماروی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء)گلوکارہ صنم ماروی نے کہا ہے کہ میں کسی مجبوری نہیں بلکہ شوق کے تحت گلوکاری کررہی ہوں اور مجھے آگے بڑھنے کیلئے کسی سفارش کی نہیں شائقین سے محبت کی ضرورت ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں اب تک کی کارکردگی سے مطمئن ہوں۔ انہوں نے کہا کہ میں نے گلوکاری کا شعبہ اپنانے سے پہلے ایک بار نہیں بلکہ سو بار سوچا اور مجھے اپنی صلاحیتوں پر پورا یقین ہے۔ انہوں نے کہا کہ اسی وجہ سے میں شوبز انڈسٹری میں آئی ہوں۔

وقت اشاعت : 02/04/2014 - 23:17:26

اپنی رائے کا اظہار کریں