فوج کو غداری کیس سے کوئی دلچسپی نہیں ، مشرف کی حمایت کرنیوالے فوج کے امیج کو خراب ..
تازہ ترین : 1
فوج کو غداری کیس سے کوئی دلچسپی نہیں ، مشرف کی حمایت کرنیوالے فوج کے ..

فوج کو غداری کیس سے کوئی دلچسپی نہیں ، مشرف کی حمایت کرنیوالے فوج کے امیج کو خراب کر رہے ہیں ‘ اعتزاز احسن

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔2اپریل۔2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کا ٹرائل ضرور ہو گا اور وہ اپنے منطقی انجام کو پہنچیں گے ۔ لاہور کے حلقہ این اے 124میں انتخابی عذر داری کے حوالے سے صوبائی الیکشن کمشنر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ پرویز مشرف نے بزدلی کا مظاہرہ کیا ان کا نام ای سی ایل سے نکالنا مشکل ہے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فوج خود مشرف سے نالاں ہے اور فوج کو غداری کیس سے کوئی دلچسپی نہیں ہے ۔ مشرف کی حمایت کرنے والے فوج کے امیج کو خراب کر رہے ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/04/2014 - 22:12:05

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • LTCOL AFRAZ ASLAM Says : 03/04/2014 - 05:45:10

    MR SOLD AITAZAZ ARMY is very much interested in Gen r Musharaf trail. You dirty ugly democratic pigs must understand that he was our COAS and he was not like ZARDARI Bas...d . Mr Aitazaz you & your wife is for sale in side and out side Pakistan. Everyone know your worth Mr Aitazaz, your worth is LPG quota,Women PCB Chair person ship, & seat of NA or Senate . So better shut up You sold .and conscious less man

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں