اداکارہ ماڈل مومل شیخ 6اپریل کو اپنی 28ویں سالگرہ منائیں گی
تازہ ترین : 1

اداکارہ ماڈل مومل شیخ 6اپریل کو اپنی 28ویں سالگرہ منائیں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 2اپریل 2014ء )اداکارہ ماڈل مومل شیخ 6اپریل کو اپنی 28ویں سالگرہ منائیں گی ۔ مومل شیخ 6اپریل 1986ء کوکر اچی میں پیدا ہوئیں ، وہ فلم انڈسٹری کے اداکارجاویدشیخ کی صاحبزادی ہیں۔ تعلیم مکمل کرنے کے بعدانہوں نے ٹی وی ڈرامہ سریل سے اپنی فنی زندگی کاآغازکیا ۔مومل شیخ ٹی وی ڈراموں کے ساتھ مختلف نجی ٹی وی چینل کے شو کی میزبانی بھی کرتی رہی ہیں۔ اداکارہ و ماڈل مومل شیخ اپنی 28ویں سالگرہ کا کیک کراچی میں کاٹیں گی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 02/04/2014 - 13:51:03

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں