لاہور ہائیکورٹ نے غلام سرور کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی ،دو ‘ دو لاکھ روپے کے ..
تازہ ترین : 1

لاہور ہائیکورٹ نے غلام سرور کی عبوری ضمانت کی توثیق کردی ،دو ‘ دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانیکی ہدایت

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔1اپریل۔2014ء)لاہور ہائیکورٹ نے جعلی ڈپلومہ کیس میں تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی غلام سرور کی عبوری ضمانت کی توثیق کر تے ہوئے دو ‘ دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار محمد شمیم خان نے منگل کے روز ضمانت کیس کا فیصلہ سنایا۔عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے غلام سرور کی عبوری ضمانت کی توثیق کرتے ہوئے دو ‘دو لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کی ہدایت کر دی ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2014 - 19:47:08

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں