لاہور:کلمہ چوک پر پلازہ میں آگ لگ گئی
تازہ ترین : 1

لاہور:کلمہ چوک پر پلازہ میں آگ لگ گئی

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 1اپریل 2014ء)لاہور کے علاقے کلمہ چوک پر واقع پلازہ کے چوتھے فلور پر آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے فلور کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق دوخواتین کو بچالیا گیا ہے ، اس وقت بھی پلازہ میں 5 سے 6 افراد پھنسے ہوئے ہیں جنہیں بچانے کیلئے کوششیں جاری ہیں جبکہ آگ پر قابو پانے کیلئے ریسکیو عملہ مصروف ہے ۔ پلازہ میں نجی کمپنیوں کے دفاتر ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 01/04/2014 - 11:33:20

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں