15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
تازہ ترین : 1

15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء)15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج ( منگل ) کو ہو گی ۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے ، دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

وقت اشاعت : 31/03/2014 - 16:40:25

اپنی رائے کا اظہار کریں