زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ ریلیز کے لیے تیار
پیر 31 مارچ 2014 12:37
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 31مارچ 2014ء) پاکستانی ماڈل واداکارہ زارا شیخ کی پہلی بالی ووڈ فلم ’’آنر کلنگ‘‘ چار اپریل کو بھارت میں ریلیز ہو رہی ہے جس میں اس کے علاوہ سندیپ سنگھ ، ٹام الٹر، جاوید شیخ، گلشن گرور اور پریم چوپڑا شامل ہیں۔
(جاری ہے)
اس فلم کے ڈائریکٹر اوتار بھوگل نے ممبئی سے ٹیلیفون پر بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ یہ فلم غیرت کے نام پر قتل کی جانیوالی خواتین کے موضوع پر بنائی گئی ہے اور یوکے میں اسطرح کے واقعات بہت رونما ہو رہے ہیں، فلم میں پاکستانی لڑکی کے کردار میں پاکستانی اداکارہ زارا شیخ کا انتخاب کیا اور اس کے مقابل بھارتی لڑکے کے کردار میں سندیپ سنگھ کو سائن کیا جو لندن کا ہی رہنے والا ہے۔
اوتار بھوگل نے کہا کہ فلم کی تاخیر سے نمائش کی وجہ اس کا موضوع تھا، جس کی وجہ سے ہمیں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، اب یہ فلم دہلی اور بھارتی پنجاب میں ’’ربا معاف کرئیں‘‘ کے نام سے چار اپریل کو ریلیز ہو رہی ہے جب کہ جون اور جولائی میں پاکستان، یوکے اور کینیڈا میں ریلیزکی جائے گی۔ انھوں نے کہا کہ پاکستان میں ریلیز کے وقت آنا چاہونگا کیونکہ آئندہ میں پارٹیشن کے موضوع پر فلم بنانا چاہتاہوں جس کی پاکستان میں بھی شوٹنگ کرنا چاہتا ہوں۔
متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پنجاب بھرمیں 1360ٹریفک حادثات میں 13افراد جاں بحق1476زخمی ہوئے، ریسکیو 1122
پنجاب کے عوام کو آٹے اور روٹی کی قیمت میں تاریخی ریلیف فراہم کر رہے ہیں، وزیر خوراک بلال یاسین
ملٹری لینڈز اینڈ کنٹونمنٹ کے وفدکا ایل ڈی اے کا دورہ
ڈی جی ایل ڈی اے کا ایونیو ون کا دورہ
ایل ڈی اے کی کارروائیاں،غیر قانونی تعمیرات مسمار
فی میل گریجوایٹس کو خود مختار بنانے کےلئے جدید سکلز اور آئی ٹی کی مہارت سکھائیں گے،رانا سکندر حیات
تعلیمی اداروں میں روڈ سیفٹی سے متعلق تقاریب کا اہتمام خوش آئند ہے، سی ٹی او لاہور
لیسکو کی نادہندگان کے خلاف مہم جاری، 4.10 ملین روپے سے زائد وصول
شہر کے حسن کو بحال رکھنے کیلئے ایل ڈبلیو ایم سی کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں،ترجمان ایل ڈبلیو ایم ..
حکومت پنجاب کا پتنگ بازی،غیر قانونی ہتھیاروں و دیگر قوانین پر نظر ثانی کر نیکا فیصلہ
فارمی چوزے کی افغانستان کو ایکسپورٹ میں کمی کے مقامی مارکیٹ پر مثبت اثرات سامنے آنے لگے
نواز شریف کینسر کئیر ہسپتال کا پی سی ون تیار،لاگت کا تخمینہ 60 ارب روپے لگایا گیا ہے
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
کوئٹہ ،مرغی کی قیمت 860 سے کم ہو کر480 روپے ہو گی
-
میرسرفرا زبگٹی سے محسن نقو ی کی ملا قات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے جرمنی کے قونصل جنرل روڈیگر لوٹز کی گورنرہائوس میں ملاقات
-
آئی ٹی کورسز کے ذریعہ نوجوانوں کو ان کے پیروں پر کھڑا کرنا چاہتا ہوں، گورنرسندھ کامران ٹیسوری
-
یہ تاثر غلط ہے کہ وزارت خارجہ نے امریکی سفیر سے ملاقات طے کرائی
-
امیرجماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن سے اسلام 360 ایپ کے بانی زاہد حسین چھیپا کی ملاقات
-
وزیراعظم شہبازشریف ملک وقوم کو مسائل کی دلدل سے نکالنے کیلئے کوشاں ہیں، رانا ثنااللہ
-
پیپلز پارٹی کی حکومت عوام کے ذریعے عوام کی حکومت ،عوام کے لیے ہی ہے،وزیراعلیٰ سندھ
-
سٹوڈنٹ ایکسچینج پروگرام لا رہے، طلبہ کو فارن سکالرشپ پر بھیجیں گے‘وزیر تعلیم پنجاب
-
سوشل میڈیا پر پابندی کے سوال پر ترجمان پاک فوج کا قرآن کی آیت کا حوالہ
-
واحد راستہ قوم سے معافی ،ترجمان پاک فوج نی9 مئی کے مسئلے کا حل بتادیا
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کی تمام تر پریس کانفرنس حقائق کے منافی ہے