لاہور ہائیکورٹ ،آئی پی پیز کو 480ارب کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت (کل) ہو گی
تازہ ترین : 1

لاہور ہائیکورٹ ،آئی پی پیز کو 480ارب کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت (کل) ہو گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء)لاہور ہائیکورٹ میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور آئی پی پیز کو 480ارب روپے کے آڈٹ سے متعلق کیس کی سماعت کل ( پیر ) کو ہو گی ۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عمر عطا بندیال کیس کی سماعت کریں گے۔

وقت اشاعت : 30/03/2014 - 19:15:34

اپنی رائے کا اظہار کریں