امان اللہ نے مزاحیہ پروگرام کی کمپیئرنگ کے فرائض سر انجام دینے سے معذرت کر لی

اتوار 30 مارچ 2014 13:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30مارچ۔2014ء) اسٹیج کے نامور کامیڈین امان اللہ نے مزاحیہ پروگرام کی کمپیئرنگ کے فرائض سر انجام دینے سے معذرت کر لی ۔

(جاری ہے)

امان اللہ کا کہنا ہے کہ میں ہمیشہ جس کا کام اسی کو ساجھے پر کاربند رہتا ہوں ۔ میں سمجھتا ہوں کہ میں کمپیئرنگ کی بجائے اداکاری کر سکتا ہوں اس لئے مجھے کسی کا نقصان نہیں کرنا چاہیے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں