چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 20 سول ججوں کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ..
تازہ ترین : 1

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے 20 سول ججوں کے تقررو تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے 20 سول ججز کم مجسٹریٹس کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے ۔ رجسٹرار کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شفیق احمد شفیع کو میاں چنوں سے لیہ،عمران خورشید کو جتوئی سے میاں چنوں ،عامر منظور کو چواء سیدن شاہ سے وہاڑی،ساجد محمود ساجد کو تلاگنگ سے چووا سیدن شاہ ، ذوالفقار احمد کو عیسی خیل سے جہلم،جہاں زیب اختر کو جہلم سے فتح جنگ،محمد جاوید خان کو مظفر گڑھ سے لودھراں،طلعت محمود کو لودھراں سے مظفر گڑھ، اختر علی کو کوٹ ادو سے عیسی خیل،ندیم یوسف کو پسرور سے سلانوالی، سعیدبرکت کو وہاڑی سے تاندلیانوالہ،محمد ظفر اقبال سیال کو ماڈل ٹاوٴن سے لاہور،محمد حفیظ الرحمن خان کو ماڈل ٹاوٴن سے لاہور، ندیم انور چوہدری کو لاہور سے ماڈل ٹاوٴن، کاشف افتخار کو لاہور سے ماڈل ٹاوٴن، ظلِ ہما کو ماڈل ٹاوٴن سے لاہور،مصباح اصغرکو ماڈل ٹاوٴن سے لاہور،محمد شاہد اقبال کو سانگلہ ہل سے شاہ کوٹ،ملک نعیم شوکت کو لاہور سے ماڈل ٹاوٴن اورعدنان انجم گوندل کو لاہور سے تبدیل ماڈل ٹاوٴن کچہری میں تعینات کر دیا گیا ہے ۔

وقت اشاعت : 29/03/2014 - 20:20:23

اپنی رائے کا اظہار کریں