وزیراعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے

ہفتہ 29 مارچ 2014 19:56

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29مارچ۔2014ء) وزیر اعظم محمدنواز شریف اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ۔ وزیراعظم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں ائیر پورٹ سے انکی رہائشگاہ پر لیجایا گیا ۔

(جاری ہے)

لاہور روانگی سے قبل وزیرا عظم سے وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی جس میں طالبان سے مذاکرات کے دوسرے مرحلے کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں