پنجاب انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول ، پاکستان ٹچ بال ٹیم کے انتخاب کیلئے ٹرائلز کل ہوں گے
جمعرات 27 مارچ 2014 13:57
لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 27مارچ 2014ء) پنجاب انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کے زیر اہتمام پاکستان ٹچ بال ٹیم کے انتخاب کے لئے ٹرائلز (آج)28 مارچ کو لاہور میں ہوں گے۔ پنجاب سٹیڈیم میں ہونے والے ان ٹرائلز میں پاکستان ٹچ بال فیڈریشن سے منسلک محکموں کے کھلاڑی شریک ہوں گے۔
(جاری ہے)
پنجاب انٹرنیشنل یوتھ فیسٹیول کے ٹچ بال ایونٹ میں بھارت، ایران، افغانستان، سری لنکا اور نیپال کی ٹیموں نے شرکت کی تصدیق کی ہے۔
پاکستان ٹچ بال فیڈریشن کے سیکرٹری چوہدری ظہور احمد کے مطابق ٹرائلز کے بعد منتخب کھلاڑیوں کا کیمپ لاہور میں لگایا جائے گا جس میں ماہر کوچز کی نگرانی میں کھلاڑیوں کو پندرہ روزتک ٹریننگ دی جائے گی۔انہوں نے کہا کہ انٹرنیشنل ایونٹ کی وجہ سے نہ صرف شائقین کو دلچسپ مقابلے دیکھنے کو ملیں گے بلکہ دنیا بھر میں پاکستان کی نیک نامی میں اضافہ بھی ہوگا۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، سمگل شدہ جنگلی پرندوں کی بڑی کھیپ برآمد
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ ہماری اولین ذمہ داری ہے، ڈی آ ئی جی آ پریشنز
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
وزیراعلیٰ مریم نواز پنجاب میں خدمت کے نئے ریکارڈ قائم کریں گی، نسرین اختر ملک
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر سرکاری نرخ پر روٹی پر فروخت نہ کرنے والوں کیخلاف کریک ڈاون جاری
وزیر اعلی ٰمریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد ..
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے اے ڈی ایم ہولڈنگ لمیٹڈ کے وفد کی ملاقات
پنجاب بھرمیں1236ٹریفک حادثات میں11افراد جاں بحق1295زخمی ہوئے
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
مسلم لیگ (ن) کی مرکزی جنرل کونسل کا اجلاس 11مئی کو طلب
وزیراعلیٰ مریم نوازپولیس کے بعد اب ایلیٹ فورس کی وردی بھی پہنیں گی
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی