آٹے کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوا، 20کلو آٹے کا تھیلا 785روپے پرچون پر فروخت ہورہا ہے ‘وزیر خوراک
بدھ 26 مارچ 2014 17:57
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 26مارچ 2014ء )صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب کی جانب سے آٹے کی مقرر ہ نرخوں پر فراہمی جاری ہے ، پرچون مارکیٹ میں 20کلوگرام کا تھیلا785روپے میں فروخت ہورہا ہے اور آٹے کی قیمت میں کسی قسم کا اضافہ نہیں ہوا ۔یہ بات انہوں نے اپنے دفتر میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔ اجلاس میں سیکرٹری خوراک پنجاب،ڈائریکٹر فوڈ پنجاب، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرول لاہور I ، ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لاہور II بھی شریک تھے۔
اجلاس کو بتایا گیا کہ اوپن مارکیٹ میں نارمل آٹا 20کلوگرام کا تھیلا ، 40کلوگرام کا تھیلا اور 79کلوگرام کی پیکنگ میں فروخت ہوتا ہے جبکہ سپیشل آٹا 25کلوگرام کی پیکنگ میں فروخت ہوتا ہے اور صرف میدہ، فائن اور سوجی 50کلوگرام کی پیکنگ میں فروخت ہوتا ہے۔(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نے بتایا کہ 20کلوگرام کی پیکنگ میں آٹا مارکیٹ میں وافر مقدار میں 785روپے فی تھیلا پرچون کی قیمت پر فروخت ہورہا ہے۔
انہوں نے بتایا کہ حکومت کی جانب سے میدے ، فائن اور سوجی کے کوئی مقررہ نرخ نہ ہیں تاہم مارکیٹ میں میدے ، فائن اور سوجی کی قیمتوں کا تعین طلب اور رسد کی بنیاد پر ہوتا ہے اور ان چیزوں میں مارکیٹ کے مطابق کمی بیشی ہوتی رہتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ اس وقت 50کلوگرام میدہ ، فائن 2170روپے سے لے کر 2265روپے میں فروخت ہورہا ہے ۔لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بارش کے باعث لاہور کے کئی علاقوں میں بجلی کی ترسیل معطل ،لیسکو نےہائی الرٹ جاری کر دیا،ترجمان
ایم ڈی واسا لاہور کی سٹاف کو الرٹ رہنے کی ہدایت
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
محکمہ فشریز پنجاب کا صوبہ بھر میں ورلڈ ارتھ ڈے کے حوالے سے تقریبات کا اہتمام
نوجوانوں کو جدید علوم سے آراستہ کر کے ملک کی تقدیر بدلیں گے، چوہدری شافع حسین
صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان پنجاب ملک فیصل ایوب کھوکھر
سیکرٹری سپورٹس پنجاب مظفر خان سیال کی زیر صدارت پنجاب انٹرنیشنل سوئمنگ کمپلیکس کے اموربارے اہم اجلاس
ضمنی انتخابات میں ووٹ بھروسے، کارکردگی اور اچھی امید کو ملا۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
اینٹی نارکوٹکس فورس کی کاروائیاں، 252 کلو منشیات برآمد کرکے 8 ملزمان گرفتار
ریلویز پولیس کا فوری رسپانس ، چلتی ٹرین میں چوری کی واردات ناکام بنادی، ملزم گرفتار
وزیراعلی ٰمریم نوازنے صوبے کے عوام کے دل جیت لیے ہیں،بلال اکبر خان
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
-
ضمنی الیکشن کے دوران ناروال میں جو شخص جاں بحق ہوا وہ خاندانی جھگڑا تھا
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے فارم 47 جاری کردیے
-
شہبازشریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
جنوبی ایشیا میں پہلی بار آرٹیفشل انٹیلیجنس سے 19 ٹریفک خلاف ورزیوں پرچالان شروع ہوگئے
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ایرانی صدر نے دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی، دفتر خارجہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا