جس نے لاہور نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ‘ تاجک سفیر
تازہ ترین : 1

جس نے لاہور نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ‘ تاجک سفیر

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24مارچ۔2014ء)تاجکستان کے سفیر شیرالی ایس جانان نے اپنے خاندان کے افراد کے ہمراہ لیگی رہنما چوہدری علی عدنان کی رہائشگا ہ کا دورہ کیا جہاں ان کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پرعلاقائی اور گھوڑوں کا رقص بھی پیش کیا گیا ۔تاجکستان کی سفیر نے کہا کہ واقعی جس نے لاہور نہیں دیکھا اس نے کچھ نہیں دیکھا ۔وہ لاہور کی میزبانی سے بہت متاثر ہوئے ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/03/2014 - 22:10:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں