15ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی

پیر 24 مارچ 2014 17:28

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24مارچ 2014ء ) 15000 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم اپریل کو ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 3 کروڑ روپے ،دوسرے انعام میں ایک کروڑ روپے کے تین اور تیسرا انعام میں ایک لاکھ 85ہزار روپے کے 1696 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں