ٹی بی سے آگاہی کا عالمی دن( کل) منایا جائیگا
تازہ ترین : 1

ٹی بی سے آگاہی کا عالمی دن( کل) منایا جائیگا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء)پاکستان سمیت دنیا بھر میں ٹی بی کے خاتمہ کا عالمی دن کل ( پیر ) کو منایا جائے گا ۔اس دن کی مناسبت سے مختلف سرکاری و غیر سرکاری تنظیموں کی طرف سے مختلف تقریبات اور واکس کا اہتمام کیا جائیگا جس میں ٹی بی کے بڑھتے ہوئے مرض کے بارے میں عوام کو آگاہی فراہم کی جائے گی

وقت اشاعت : 23/03/2014 - 14:37:18

اپنی رائے کا اظہار کریں