فلم ‘ ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکاروں کی طویل عرصے کے بعد تقریب میں شرکت

اتوار 23 مارچ 2014 12:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) فلم ‘ ٹی وی اور تھیٹر کے سینئر اداکاروں نے طویل عرصے کے بعد کسی شوبز تقریب میں شرکت کی ۔ تفصیل کے مطابق دوسرے طارق جاوید ایوارڈ شو میں اداکار فردوس جمال ‘ پونم‘ افشاں‘ گوشی رائے ‘ عذرا جہاں سمیت دیگر فنکارشامل ہیں ۔

(جاری ہے)

اس موقع پر اداکاروں نے سینئرز کی تقریب میں شرکت پر حیرت اور خوشی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں