لاہور ،الحمرا ہال Iمیں نئے اسٹیج ڈرامہ ” نیناں دغا باز “ شروع ہو گیا

اتوار 23 مارچ 2014 12:24

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء) الحمرا ہال Iمیں نئے اسٹیج ڈرامہ ” نیناں دغا باز “ شروع ہو گیا ۔

(جاری ہے)

ڈرامے کی کاسٹ میں سخاوت ناز ، سردار کمال ،حسن مراد،ساجن عباس،مجاہد عباس،طاہر انجم،شانزہ،شامین،عظمیٰ تاج،مایا،یوسف رنگیلا،جمیل سمیت دیگر فنکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کی تحریر و ہدایات حسن مراد کی ہیں۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں