اداکارہ مدھو بطور پروڈیوسر ” شراتی منڈے “ کے نام سے پنجابی فلم بنائینگی
تازہ ترین : 1

اداکارہ مدھو بطور پروڈیوسر ” شراتی منڈے “ کے نام سے پنجابی فلم بنائینگی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مارچ۔2014ء)اداکارہ مدھو نے بطور پروڈیوسر ” شراتی منڈے “ کے نام سے پنجابی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا ۔ فلم میں اسٹیج سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کے ساتھ فلم کے دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے ۔ فلم کا اسکرپٹ محمد قربان مکمل کر رہے ہیں ۔ اس فلم کو جدید کیمرے سے شوٹ کیا جائے گا ۔ امکان ہے کہ اس فلم کو عید الاضحی پر نمائش کے لئے پیش کیا جائے گا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 23/03/2014 - 12:24:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں