اداکارہ ندا چوہدری کے والد انتقال کرگئے
تازہ ترین : 1

اداکارہ ندا چوہدری کے والد انتقال کرگئے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء)فلم اور سٹیج کی معروف اداکارہ ندا چوہدری کے والد انتقال کرگئے۔ انہیں مقامی قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں فنکاروں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی۔ نماز جنازہ کے شرکاء میں فلمساز بونی ملک اور فلمساز قیصر ثناء اللہ سمیت متعدد افراد شامل تھے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/03/2014 - 22:03:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں