جیلوں کے عملے کی جانب سے بھتہ لئے جانے کے حوالے سے کسی رپورٹ کی تیاری کا علم نہیں ‘ وزیر جیل خانہ جات ،یہ نہیں کہتا کہ محکمے سے کرپشن کا خاتمہ ہو گیا لیکن کمی ضرور ہوئی ہے ،آئندہ مالی سال میں تمام جیلوں میں جیمبرز لگا دئیے جائینگے‘ عبد الوحید چوہدری
ہفتہ 22 مارچ 2014 19:04
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22مارچ۔2014ء) صوبائی وزیر جیل خانہ جات عبد الوحیدچوہدر ی نے جیلوں کے عملے کی جانب سے ماہانہ لاکھوں روپے بھتہ لئے جانے کے حوالے سے کسی رپورٹ کی تیاری سے لا علمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں یہ نہیں کہتا کہ محکمے سے کرپشن کا خاتمہ ہو گیا لیکن اس میں کمی ضرور ہوئی ہے ، مالی سال 2014-15ء میں تمام جیلوں میں جیمبرز کی تنصیب کا کام مکمل کر لیا جائے گا ۔
ہفتہ کے روز ” این این آئی “ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر جیل خانہ جات نے کہا کہ میرے علم میں ہرگز ایسی کوئی بات نہیں ہے کہ جیلوں میں عملے کی جانب سے بھتہ لیے جانے کے حوالے سے رپورٹ تیار کر کے بھجوائی گئی ہے ۔ وزارت سنبھالنے کے بعد جیلوں میں اس وباء کے خاتمے کے لئے اچانک دوروں کے علاوہ دیگر ذرائع سے بھی اس سے نمٹنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
پاکستان ، افغانستان کے درمیان باہمی تجارت کے فروغ کی بڑی گنجائش موجود ہے، بینکنگ چینل کا ہونا بہت فروری ..
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
کیڈٹ کالج پنجگورکے طلبہ کا آرمی میوزیم لاہور کا دورہ
پی آر اے کی کارروائی،11ملین سے زائد کا ٹیکس ادا نہ کرنے پر تین مین پاور ریکروٹمنٹ ایجنٹس کے دفاتر سیل ..
جعفر ایکسپریس کی بوگی میں ہاٹ ایکسل کی وجہ سے دھواں بھر گیا
برٹش ہائی کمیشن لاہور کی ہیڈ کلارا سٹرینڈ ہوج کا چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا دورہ ،چیئرپرسن سارہ احمد سے ..
ایران کے تعلیمی تجربات سے بھی بھرپور استفادہ کریں گے‘ رانا سکندر حیات
مولانا ادریس چنیوٹی کے انتقال پر جے یو آئی( س) کا اظہار تعزیت
اتحادی حکومت کسانوںکامعاشی قتل عام بند کرے ‘ سنی علما کونسل
حکمرانوں کی غلط پالیسیوں نے ملکی بنیادوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے‘ جے یو آئی
سودی نظام اور سودی قرضے پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے‘ متحدہ علما کونسل
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
-
وزیرِاعظم محمد شہبازشریف کا چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ افسران معطل کر کے انکوائری کا حکم
-
وفاقی وزیر سینیٹر اعظم نذیر تارڑ اور اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان سے پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن کے صدر اور سیکرٹری کی ملاقات
-
ملک میں سونا ہزاروں روپے سستا ہوگیا
-
عالمی سطح پر پاکستان کی نمائند گی پرفخر ہے ،اگلا ہدف ورلڈ ٹائٹل جیتنا ہے، کراٹے فائٹرشازیب رند