شہزادلولابی اور بلا ل بلو چ کی لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل ڈرامہ ورکشاپ کیلئے ..
تازہ ترین : 1

شہزادلولابی اور بلا ل بلو چ کی لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل ڈرامہ ورکشاپ کیلئے نامزدگی

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء)آزادکشمیر کے معروف ڈرامہ رائیٹر و اینکر شہزادلولابی اور بلا ل بلو چ کی لاہور میں منعقدہ انٹرنیشنل ڈرامہ ورکشاپ کیلئے نامزدگی ‘فن و ثقافت کی فیلڈ سے تعلق رکھنے والے دونو ں احباب 24ء مارچ سے 28مارچ تک لاہور میں منعقدہ ورکشاپ میں آزادکشمیر کی نمائندگی کریں گے ‘جس میں پاکستان ،افغانستان ،دبئی ،ایران اور دیگر ممالک کے فنکار ،رائیٹر ،ڈائر یکٹر اور دیگر شرکت کریں گے جس سے ڈرامہ کے شعبہ میں انکم کپیسٹی بلڈنگ میں مدد ملے گی ۔

وقت اشاعت : 22/03/2014 - 17:36:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں