اداکار افتخار ٹھاکر اور نسیم وکی یورپ روانہ ہو گئے
تازہ ترین : 1

اداکار افتخار ٹھاکر اور نسیم وکی یورپ روانہ ہو گئے

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 22مارچ 2014ء)اداکار افتخار ٹھاکر اور نسیم وکی یورپ روانہ ہو گئے جہاں وہ ایک اسٹیج ڈرامے میں پرفارم کریں گے۔ اسٹیج ڈرامے کی باقی کاسٹ میں شامل فنکار 28مارچ کو روانہ ہوں گے جن میں اداکارہ میگھا،پرویز خان،زبیر جبھی سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 22/03/2014 - 17:36:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں