وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے ، اہل خانہ کے ہمراہ پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھا
تازہ ترین : 1
وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے ، اہل خانہ کے ہمراہ پاک بھارت کرکٹ ..

وزیر اعظم نواز شریف لاہور پہنچ گئے ، اہل خانہ کے ہمراہ پاک بھارت کرکٹ میچ دیکھا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21مارچ۔2014ء)وزیر اعظم محمد نواز شریف جمعہ کے روز اسلام آباد سے لاہو رپہنچ گئے ۔ وزیر اعظم کو انتہائی سخت سکیورٹی میں انکی رہائش گاہ جاتی امراء رائے ونڈ لیجایا گیا ۔ بتایا گیا ہے کہ وزیر اعظم محمد نواز شریف نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ٹیلی وژن پر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے سلسلہ میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان میچ دیکھا۔

وقت اشاعت : 21/03/2014 - 21:10:08

اپنی رائے کا اظہار کریں