دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

جمعہ 21 مارچ 2014 16:58

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد22600 کیوسک‘ اخراج15000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد34000اخراج34000‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد42500‘ اخراج35000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد22300ر اخراج14800ہے۔

(جاری ہے)

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد57800‘ اخراج51000‘ چشمہ آمد49900‘اخراج41000‘ تونسہ آمد42600‘ اخراج42600‘ پنجندآمد11200‘ اخراج4200‘ گدوآمد40300‘ اخراج35200‘سکھر آمد32400‘ اخراج4600اور کوٹری بیراج پر آمد3775اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1398.04ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح110.25‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح647.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں