نامور اداکارہ روبی انعم کا 20سال کے بعد اپنی زندگی کی پہلی فلم میں اداکاری کا فیصلہ ..
تازہ ترین : 1

نامور اداکارہ روبی انعم کا 20سال کے بعد اپنی زندگی کی پہلی فلم میں اداکاری کا فیصلہ

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) ٹی وی اور تھیٹر پر پرفارم کرنے والے نامور اداکارہ روبی انعم نے 20سال کے بعد اپنی زندگی کی پہلی فلم میں اداکاری کا فیصلہ کر لیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ روبی انعم کو فلم پروڈیوسر اکمل واگی نے اداکارہ روبی انعم کو اپنی پنجابی فلم ” مٹھی چھری “ میں کاسٹ کیا ہے ۔ فلم میں روبی انعم ٹائٹل رول کریں گی ۔ یاد رہے کہ روبی انعم نے اپنے فنی زندگی کے 20سال بعد کسی فلم میں اداکاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ فلم کے ہدایتکار محمد اقبال ، پروڈیوسر اکمل واگی اور موسیقار علی بدر ہیں ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/03/2014 - 14:43:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں