تماثیل تھیٹر میں 25مارچ کو برائیڈل میک اپ شو اور ہیر کٹنگ کے مقابلے ہوں گے
تازہ ترین : 1

تماثیل تھیٹر میں 25مارچ کو برائیڈل میک اپ شو اور ہیر کٹنگ کے مقابلے ہوں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) نجی کاسمیٹک کمپنی کے زیر اہتمام تماثیل تھیٹر میں 25مارچ کو برائیڈل میک اپ شو اور ہیر کٹنگ کے مقابلے ہوں گے جس میں صوبائی دارلحکومت کے مختلف علاقوں سے بیوٹیشن حصہ لیں گے ۔ برائیڈل میک اپ اور ہیر کٹنگ شو میں اول آنے والوں کو انعاماتدیئے جائیں گے ۔ اس برائیڈل شو میں گائیگی اور کامیڈی کے پروگرام بھی شامل ہیں ۔ برائیڈل شو 25مارچ کو صبح11بجے شروع ہو گا ۔

وقت اشاعت : 21/03/2014 - 14:43:11

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں