فخر امام نے ڈائریکٹر برکت صدیقی کی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی آفر قبول کر لی

جمعہ 21 مارچ 2014 14:42

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء ) اداکارہ و ماڈل فخر امام نے ڈائریکٹر برکت صدیقی کی ڈرامہ سیریل میں کام کرنے کی آفر قبول کر لی ۔

(جاری ہے)

بتایا گیا ہے کہ ڈائریکٹر برکت علی صدیقی نے اداکار و ماڈل فخر امام کو نئی آنے والی ڈرامہ سیریل میں مرکزی رول کے لئے کاسٹ کر لیا ہے ۔ ان کے مدمقابل اداکارہ مہوش حیات مرکزی کردار میں نظر آئیں گی ۔ ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ اگلے ہفتے شروع ہوجائے گی ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں