گلوکارہ نوراں لال نے اپنی ویڈیو البم کی تیاری شروع کر دی
تازہ ترین : 1

گلوکارہ نوراں لال نے اپنی ویڈیو البم کی تیاری شروع کر دی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 21مارچ 2014ء) گلوکارہ نوراں لال نے اپنی آڈیو البم مکمل کرنے کے بعد ویڈیو البم کی تیاری شروع کر دی ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ نوراں لال نے نئی پنجائی ویڈیو البم کی ریکارڈنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے اور گزشتہ روز ماڈل عدنان بٹ نے میوزک ویڈیو البم کی ریکارڈنگ میں حصہ لیا ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 21/03/2014 - 14:41:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں