پنجاب حکومت عدالت کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے 15 نومبر سے قبل بلدیاتی انتخابات کروائے‘قاضی احمدسعید
جمعرات 20 مارچ 2014 14:42
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء ) پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا حلقہ بندیوں کے اختیارات الیکشن کمیشن کو دینا خوش آئند ہے، پنجاب حکومت عدالت کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے 15 نومبر سے قبل بلدیاتی انتخابات کروائے ۔
(جاری ہے)
ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت سپریم کورٹ کے احکامات کو یقینی بنائے اور بلدیاتی انتخابات کے لئے حلقہ بندیوں کو جلد سے جلد مکمل کرے ۔
انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے موقف کی تائید کی ہے بلدیاتی انتخابات جمہوری عمل کا حصہ ہیں ان کا بروقت انعقاد بہت ضروری ہے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کی طرف سے کی گئی حلقہ بندیوں پر تمام جماعتوں کو تحفظات تھے۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی ادارے جمہوریت میں بنیادی حیثیت رکھتے ہیں اس لئے بلدیاتی انتخابات کا انعقاد جمہوری عمل کے لئے بہت ضروری ہے۔متعلقہ عنوان :
لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کسی کی باتوں میں آکر اپنا پلان تبدیل نہیں کرتا، جو اپنا پلان بنایا ہو اسی پر رہتا ہوں، توجہ ورلڈکپ پر ..
نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز کے لیے رضوان اور عرفان خان نیازی کو آرام دینے کا فیصلہ
وزیر اعلیٰ کی ہدایت پر صوبائی وزراء کی سربراہی میں وفد کا عزیز بھٹی شہید ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ
پنجاب کے شہریوں کو سستی روٹی کی فراہمی کا مشن جاری، وزیر خوراک پنجاب فیلڈ میں متحرک
معذور کانکنوں کی ماہانہ امداد کو ای او بی آئی کی ماہانہ پنشن کے برابر کیا جائے گا‘ شیر علی گورچانی
چیئرمین پی سی بی کی دعوت پر بے سہارا ،یتیم بچے پاک نیوزی لینڈ سیریز کا چوتھا میچ دیکھیں گے
فواد چودھری کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال
حکمران ملکی مسائل پر سیا ست کی بجائے ان کا حل نکالیں : سنی علما کونسل
قائد جمعیت کو رابطہ عالم اسلام کے رکن بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں: جے یو آئی
جاپانی ثقافتی قونصلر تکانہ نے الحمراء کا دورہ کیا
مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین ، چوہدری شافع حسین،چوہدری سالک حسین کی قیادت میں متحد ہے ،اشرف چوہدری
وزیرخزانہ کا بیان قابل مذمت ، عوام اپنی ہرسانس کے بدلے ٹیکس ادا کرتے ہیں
لاہور سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
-
صدرزرداری سینیٹ کا اجلاس کل جمعرات کی شام طلب کرلیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
نکاح نامے کے کالموں کو نامکمل چھوڑنے اور شک کی صورت میں اس کافائدہ بیوی کوپہنچے گا،سپریم کورٹ
-
اسپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق سے پرتگال کے سفیر فریڈریکو پنہیرو دا سلوا کی ملاقات
-
افغان طالبان کی کامیابی سے متعلق بیان پر قائم ہوں، افغان طالبان نے جدوجہد سے استعماری طاقت کو شکست دی، وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
پاکستان ماسٹرٹین پن بالنگ چیمپئن شپ 27 اپریل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا
-
ٹی 20 سیریز:پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں جمعہ کومدمقابل ہوں گی
-
انٹرنیشنل کرکٹ میں شکست کو سرپرائز نہیں کہہ سکتے، شاداب خان
-
مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے