فلمسٹار نور ہفتہ کو مسقط میں ہونیوالے شو میں پرفارم کریں گی
تازہ ترین : 1
فلمسٹار نور ہفتہ کو مسقط میں ہونیوالے شو میں پرفارم کریں گی

فلمسٹار نور ہفتہ کو مسقط میں ہونیوالے شو میں پرفارم کریں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء )فلمسٹار نور کل ( ہفتہ ) کو مسقط میں ہونے والے شو میں پرفارم کریں گی ۔ بتایا گیا ہے مسقط میں ہونے والے شو کی تمام ٹکٹیں شو شروع ہونے سے قبل ہی فروخت ہو چکی ہیں ۔ اداکارہ نور مسقط میں ایک ہفتے قیام کرنے کے بعد واپس پاکستان آجائیں گی اور اپنی زیر تکمیل فلم ” لو “ کی شوٹنگ میں حصہ لیں گی ۔

وقت اشاعت : 20/03/2014 - 12:43:49

اپنی رائے کا اظہار کریں