فلمساز ایس کے شاہ اپنی اردو فلم ” کیلر “ کو عید الفطر پر ریلیز کریں گے

جمعرات 20 مارچ 2014 12:43

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء) فلمساز ایس کے شاہ اپنی اردو فلم ” کیلر “ کو عید الفطر پر ریلیز کریں گے ۔

(جاری ہے)

مذکورہ فلم کی کاسٹ میں زریں ، پریا خان ، نگار چوہدری ، غلام محی الدین ، شفقت چیمہ ، بابر بٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ فلم کے ہدایتکار شہزاد حیدر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں