شالیمارتھیٹر میں کل سے اسٹیج ڈرامے ”نخرے تیرے کمال دے “پیش کیاجائیگا
تازہ ترین : 1

شالیمارتھیٹر میں کل سے اسٹیج ڈرامے ”نخرے تیرے کمال دے “پیش کیاجائیگا

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 20مارچ 2014ء )شالیمارتھیٹر میں آج ( جمعہ ) سے اسٹیج ڈرامے ”نخرے تیرے کمال دے “پیش کیاجائیگا جس میں اداکارہ شیبارانی ،ندابٹ ،سرفرازوکی، حامد رنگیلا ،تابندہ اور رادا چوہدری سمیت دیگر اداکار شامل ہیں ۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور ڈرائریکٹر سرفراز وکی ہیں ۔

وقت اشاعت : 20/03/2014 - 12:42:18

اپنی رائے کا اظہار کریں