سپریم کورٹ نے پی آئی سی ادویات ری ایکشن از خود نوٹس کیس نمٹا دیا
تازہ ترین : 1

سپریم کورٹ نے پی آئی سی ادویات ری ایکشن از خود نوٹس کیس نمٹا دیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء)سپریم کورٹ نے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ادویات کے ری ایکشن از خود نوٹس کیس نمٹاتے ہوئے ریمارکس دئیے ہیں کہ ہیلتھ پالیسی اور ڈرگ ایکٹ سے متعلق ہدایات دیدی ہیں ا ب عملدرآمد کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے ۔بدھ کے روز سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔معزز عدالت نے افروز فارما کے مالک اور شریک ملزم کی عدم پیروی کی بناء پر اخراج مقدمہ کی درخواست خارج کر دی۔

وقت اشاعت : 19/03/2014 - 21:07:07

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں