وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر ..
تازہ ترین : 1

وزیراعلیٰ شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات، ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔19مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، ملک کی صورتحال اور سیاسی معاملات پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے اس موقع پر مولانا فضل الرحمن کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2014 - 21:04:27

اپنی رائے کا اظہار کریں