دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال
تازہ ترین : 1

دریاؤں اور آبی ذخائرمیں پانی کی آمد و اخراج کی صورتحال

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء)دریاؤں اور آبی ذ خائر میں پانی کی آمد و اخراج اور آبی ذخائر میں پانی کی سطح اور قابل استعمال پانی کی مقدار درج ذیل ہے سندھ میں تربیلا کے مقام پر پانی کی آمد41700 کیوسک‘ اخراج17000، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر آمد82400اخراج82400‘ جہلم میں منگلا کے مقام پر آمد58500‘ اخراج40000‘ چناب میں مرالہ کے مقام پر آمد39700ر اخراج32300ہے۔

بیراجوں پر پانی کی آمد اور اخراج کے مطابق جناح بیراج پانی کی آمد54700‘ اخراج48700‘ چشمہ آمد46700‘اخراج43000‘ تونسہ آمد41500‘ اخراج40500‘ پنجندآمد18400‘ اخراج12700‘ گدوآمد40400‘ اخراج34000‘سکھر آمد33000‘ اخراج4700اور کوٹری بیراج پر آمد5100اخراج NIL رہی ۔ تربیلا جھیل میں پانی کی موجودہ سطح1394.82ڈیڈ لیول 1378.00 فٹ جبکہ قابل پانی کا استعمال ذخیرہ1550.00 ملین ایکڑ فٹ ‘منگلا میں موجودہ سطح 1101.40‘ ڈیڈ لیول 1040.00 فٹ ‘قابل استعمال پانی کا ذخیرہ1242.00ملین ایکڑ فٹجبکہ چشمہ میں موجودہ سطح644.00فٹ ‘ڈیڈ لیول 637.00 فٹ جبکہ قابل استعمال پانی کا ذخیرہ649.00ملین ایکڑ فٹ ہے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 19/03/2014 - 16:48:37

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں