اداکار طارق ٹیڈی فیصل آباد میں پرفارم کریں گے
تازہ ترین : 1

اداکار طارق ٹیڈی فیصل آباد میں پرفارم کریں گے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) اداکار طارق ٹیڈی کل ( جمعہ ) سے فیصل آباد میں اسٹیج ڈرامہ ” چن چڑہیا چوبارے “ میں پرفارم کریں گے۔ اس ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں اداکارہ شیزا بٹ ، کنول شہزادی ، عظیم وکی اور دیا علی سمیت دیگر شامل ہیں ۔ مذکورہ اسٹیج ڈرامہ فیصل آباد کے نشاط تھیٹر میں پیش کیا جائے گا ۔ جس کے پروڈیوسر انعام الحق اور ڈائریکٹر ذیشان علی ہیں ۔

وقت اشاعت : 19/03/2014 - 13:56:48

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں