دوسرے طارق جاوید ایوارڈ شو کی تقریب 22مارچ کو الحمرا ہال lllمیں منعقد ہو گئی

بدھ 19 مارچ 2014 13:55

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) دوسرے طارق جاوید ایوارڈ شو کی تقریب 22مارچ کو الحمرا ہال lllمیں منعقد ہو گئی جس میں شوبز سمیت دیگر شعبہ زندگی سے وابستہ نامور شخصیات کو ان کی اعلیٰ کارکردگی پر ایوارڈ دیئے جائیں گے ۔

(جاری ہے)

دوسرے طارق جاوید ایوارڈ شو میں فلم ، ٹی وی اور تھیٹر سے تعلق رکھنے والے فنکاروں کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔ اس شو کو کامیاب بنانے کے لئے اداکارہ شیبا بٹ دن رات محنت کر رہی ہیں ۔ ایوارڈ شو میں شرکت کے لئے دعوت نامے تقسیم کر دیئے ہیں ہیں ۔ایوارڈ شو میں مختلف اداکارائیں اپنے فن کا مظاہرہ کریں گی ۔ شو کی کمپیئرنگ کے فرائض ریاض خان سرانجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں