انٹرنیشنل ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری ڈنمارک سے پاکستان پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

انٹرنیشنل ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری ڈنمارک سے پاکستان پہنچ گئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 19مارچ 2014ء) انٹرنیشنل ڈرامہ پروموٹر ساجد چوہدری ڈنمارک سے پاکستان پہنچ گئے ۔ ساجد چوہدری ڈنمارک سے خصوصی طور پر اپنے بھائی کی شادی میں شرکت کرنے کے لئے آئے ہیں ۔ ساجد چوہدری شادی کی تقریبات میں شرکت کے بعد مزید چند روز تک پاکستان میں قیام کریں گے اور پھر واپس ڈنمارک روانہ ہو جائیں گے ۔

وقت اشاعت : 19/03/2014 - 13:55:46

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں