پاکستان سمیت دنیابھر میں بچوں کے ڈراموں کا عالمی دن جمعرات منایاجائیگا
تازہ ترین : 1

پاکستان سمیت دنیابھر میں بچوں کے ڈراموں کا عالمی دن جمعرات منایاجائیگا

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) پاکستان سمیت دنیابھر میں بچوں کے ڈراموں کا عالمی دن کل ( جمعرا ت ) بمطابق 20مارچ کو منایا جائیگا۔ اس موقع پر مختلف تنطیموں کے زیر اہتمام خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا جائے گا جس کا مقصد بچوں کے ڈراموں کا فرغ اور انہیں بامقصد تفریح فراہم کرنے سمیت ان کی رہنمائی کا فریضہ سر انجا م دینا ہے۔ اس موقع پر اہم تعلیمی اداروں کی جانب سے بچوں کے سکولز اور پبلک مقامات پر بچوں کے ڈرامے ، ٹیبلوز اور دیگر پروگرامات بھی پیش کئے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 18/03/2014 - 16:49:13

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں