اداکارہ زارا اکبر 21مارچ سے ملتان میں جلوہ گر ہوں گی
تازہ ترین : 1

اداکارہ زارا اکبر 21مارچ سے ملتان میں جلوہ گر ہوں گی

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 18مارچ 2014ء) اداکارہ زارا اکبر رحیم یار خان میں کامیاب اسٹیج ڈرامہ کرنے کے بعد 21مارچ کو ملتان میں بابر آڈیٹوریم میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے ” مہارانی “ میں جلوہ گر ہوں گی ۔ زارا اکبر کو پاکستان کلچرل پیس فورم کی جانب سے پاکستانی ڈانسنگ کوئین کا ایوارڈ بھی مل چکا ہے ۔ اسٹیج ڈرامہ ” مہارانی “ کے پروڈیوسر وحید ڈوگر اور ڈائریکٹر یوسف کامران ہیں ۔

وقت اشاعت : 18/03/2014 - 13:22:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں