پی آئی اے کے عملے نے کنفرم ٹکٹ ہونے کے باوجود مدینہ منورہ جانے والے 20عمرہ زائرین ..
تازہ ترین : 1
پی آئی اے کے عملے نے کنفرم ٹکٹ ہونے کے باوجود مدینہ منورہ جانے والے ..

پی آئی اے کے عملے نے کنفرم ٹکٹ ہونے کے باوجود مدینہ منورہ جانے والے 20عمرہ زائرین کا آف لوڈ کر دیا

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17مارچ۔2014ء) پی آئی اے کے عملے نے کنفرم ٹکٹ ہونے کے باوجود مدینہ منورہ جانے والے 20عمرہ زائرین کا آف لوڈ کر دیا جس پر مسافروں نے شدید احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ من پسند افراد کو جہاز میں سوار کر دیا گیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق سوموار کے روز پی آئی اے کی پروزاز پی کے 755نے عمرہ زائرین کو لے کر مدینہ منورہ روانہ ہونا تھا مگر کنفرم ٹکٹ ہونے کے باوجود 20عمرہ زائرین کو آف لوڈ کر دیا گیا جن میں اکثریت بزرگ عمرہ زائرین کی تھی ۔اس موقع عمرہ زائرین نے احتجاج کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ عملے نے من پسند افراد کو بھجوا دیا اور انہیں اندر سے باہر نکال دیا گیا ۔

وقت اشاعت : 17/03/2014 - 22:44:20

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • ch shahid Says : 18/03/2014 - 13:17:44

    this is the blam of PIA

    Reply to this comment
  • ًیلقئیس کی رائے : 18/03/2014 - 06:12:24

    ہمارا پاکستان انھیں لوگوں کی وجہ سے پیچھے رہ گیا ہے. ارے کی اپنے ملک کو ختم کرنے پر تلے ہے ہو لوگوں. سدھر جاؤ. ہمارے بابے قوم نے کتنی مشکلوں سے یہ وطن حاصل کیا ہے، اس کی حفاظت کرو. لڑنا جھگڑنا بھی بینڈ کرو الله کے واسطے

    اس رائے کا جواب دیں
  • Asadullah Says : 18/03/2014 - 01:45:59

    very nice fonts its amazing

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں