نرسوں کو زد وکوب کرنا حکومت پنجاب کاشرمناک عمل ہے،عمران خان
تازہ ترین : 1
نرسوں کو زد وکوب کرنا حکومت پنجاب کاشرمناک عمل ہے،عمران خان

نرسوں کو زد وکوب کرنا حکومت پنجاب کاشرمناک عمل ہے،عمران خان

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے نرسوں پر ڈھائے جانے والا ظلم انتہائی شرمناک ہے، ایک بیان میں عمران خان کا کہنا ہے کہ سندھ میں مندرمیں آتش زدگی کا واقعہ کو بھی عمران خان نے افسوسناک قرار دیتے ہو ئے کہا کہ ، عبادت گاہیں امن کی علامت اور قابل احترام مقامات ہیں۔حکومت سندھ غفلت ترک کرکے صوبے کے حالات سنبھالے۔لاہور میں نرسوں پر پولیس تشدد کے واقعہ پرعمران خان کا کہنا ہے کہ دکھی انسانیت کی خدمت کرنے والی نرسز کی مشکلات حل کرنے کے بجائے پنجاب حکومت کی طرف سے انہیں زدوکوب کرنا انتہائی شرم کی بات ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2014 - 19:08:13

قارئین کی رائے :

  • saleem akhtar Says : 16/03/2014 - 19:31:43

    COUNTRAY main jo kuch ho raha hai bauhat zulam hai

    Reply to this comment

اپنی رائے کا اظہار کریں