وزیراعلیٰ شہباز شریف کی شاہدرہ آمد،اپنے ڈرائیور کے گھر جاکر بیٹی کی شادی پر مبارکباددی

اتوار 16 مارچ 2014 18:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف شاہدرہ میں اپنے ڈرائیور محمد جاوید کے گھر گئے ۔وزیر اعلیٰ محمد شہباز شریف نے محمدجاوید اور اہل خانہ کو بیٹی کی شادی پر مبارکباد دی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر وزیر اعلیٰ نے شادی شدہ جوڑے کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں