فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی کانفرنس اکتوبر میں منعقد ہو گی،امام کعبہ ..
تازہ ترین : 1

فرقہ واریت کے خاتمے کیلئے بین الاقوامی کانفرنس اکتوبر میں منعقد ہو گی،امام کعبہ اور وزیر اعظم محمد نوز شریف سمیت دیگر شخصیات شرکت کریں گی

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) فرقہ واریت کے خاتمے کے لئے بین الاقوامی کانفرنس اکتوبر میں پاکستان میں منعقد ہو گی ۔ کانفرنس میں امام کعبہ اور وزیر اعظم محمد نواز شریف سمیت دیگر نامور علمائے کرام شریک ہوں گے ۔یہ بات پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر اشرف نے بتائی۔

وقت اشاعت : 16/03/2014 - 18:17:54

اپنی رائے کا اظہار کریں