پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد( کل) سہ پہر تین بجے شروع ہوگا

اتوار 16 مارچ 2014 14:45

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء) پنجاب اسمبلی کا اجلاس دو روز کے وقفے کے بعد (کل) پیر سے سہ پہر تین بجے شروع ہوگا ۔ وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ خان مظفر گڑھ میں انصاف نہ ملنے پر خود سوزی کرنے والی طالبہ کے حوالے سے پولیس کی تحقیقاتی رپورٹ پیش کرینگے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق اپوزیشن نے اجلاس میں نرسز پر پولیس تشدد کے معاملے کو بھی اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں