بڑے بجٹ کی پنجابی فلم ” جان تو پیارا “ کی نمائش ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے باعث تاخیر ..
تازہ ترین : 1

بڑے بجٹ کی پنجابی فلم ” جان تو پیارا “ کی نمائش ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے باعث تاخیر کا شکار

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء)بڑے بجٹ کی پنجابی فلم ” جان تو پیارا “ کی نمائش ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے باعث تاخیر کا شکار ہو گئی۔ بتایاگیا ہے کہ فلم کو 21مارچ کو نمائش کے لئے پیش کیا جانا تھا تاہم فلم کے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے میچز کے انعقاد کے باعث کسی بھی نقصان سے بچنے کے لئے فلم کی نمائش اس ایونٹ کے بعد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2014 - 13:22:14

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں