رائٹر پرویز کلیم نے دو فلموں کی کہانی مکمل کرنے کے بعد تیسر ے اسکرپٹ پر کام شروع کر دیا

اتوار 16 مارچ 2014 13:21

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16مارچ۔2014ء)رائٹر و ڈائریکٹر پرویز کلیم نے دو فلموں کی کہانی مکمل کرنے کے بعد تیسر ے اسکرپٹ پر کام شروع کر دیا ۔

(جاری ہے)

اس سے قبل وہ فلم ”ارتھ II“ کی کہانی تحریر کر چکے ہیں جس میں شان اور عمائمہ ملک مرکزی کردار نبھائیں گے ، دوسری فلم کی کہانی پروڈیوسر سحر لودھی کے لئے ترتیب دی گئی ہے جسے ” موسم “ کا نام دیا گیا ہے اور اس میں سحر لودھی بھی کردار ادا کریں گے ۔ پرویز کلیم ہدایتکار فیصل بخاری کے لئے فلم ” بلائنڈ لو“ کا اسکرپٹ تحریر کر رہے ہیں ۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں