نرسوں کا 3سالہ کنٹریکٹ کی حکومتی پیشکش قبول کرنے سے انکار

ہفتہ 15 مارچ 2014 21:01

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔15مارچ۔2014ء)حکومتِ پنجاب نے نرسوں کو3سال کا کنٹریکٹ دینے کی پیشکش کردی، نرسوں نے یہ پیشکش قبول کرنے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا مطالبہ ہے کہ دیگر صوبوں کی طرح انہیں بھی مستقل کیا جائے۔

لاہور میں شائع ہونے والی مزید خبریں