پروڈیوسر کوکب زبیری نے اپنی ٹیلی فلم کیلئے نئے چہروں کے آڈیشن شروع کر دیئے
تازہ ترین : 1

پروڈیوسر کوکب زبیری نے اپنی ٹیلی فلم کیلئے نئے چہروں کے آڈیشن شروع کر دیئے

لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 14مارچ 2014ء ) پروڈیوسر کوکب زبیری نے اپنی ٹیلی فلم کیلئے نئے چہروں کے آڈیشن شروع کر دیئے ۔ گزشتہ روز 62نئے چہروں نے ٹیلی فلم کے لیے آڈیشن دیئے جس میں سے صرف 7کو سلیکٹ کیا گیا ہے مگر ٹیلی فلم کی کاسٹ میں 7میں سے صرف 4نام شامل کیے جائیں گے ۔ کوکب زبیری کی ٹیلی فلم کا سکرپٹ رائٹر عکاس بخاری نے لکھا ہے او وہی فلم کے ڈائریکٹر ہوں گے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 14/03/2014 - 13:04:18

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں